27املاک جزوی مسمار، 118 سربمہر
12-3-2025
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے نے خیابان فردوسی پر کمرشلائزیشن نہ کرانے اور عدم ادائیگی پر 27 املاک کے فرنٹ جزوی طورپر مسمار، مین بلیوارڈ واپڈا ٹاؤن اور احمد چوک میں 70، سبزہ زار 28، شادمان میں 20 املاک سربمہر کر دیں۔ خیابان فردوسی پر کمرشلائزیشن نہ کرانے اور عدم ادائیگی پر 27 املاک کے فرنٹ جزوی طورپر مسمار، مین بلیوارڈ واپڈا ٹاؤن اور احمد چوک میں 70، سبزہ زار 28، شادمان میں 20 املاک سربمہر کر دیں