49املاک سربمہر
11-3-2025
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 49 املاک سربمہر کر دیں۔ ریکوری آپریشن کے دوران اقبال ٹاؤن میں، نیو مسلم ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 20 املاک سربمہر کی گئیں