|
||||
غیرقانونی کمرشل استعمال، عدم ادائیگی پر 90 ا& | ||||
4-3-2025 | ||||
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں غیرقانونی کمرشل استعمال، فیس کی عدم ادائیگی پر 90 املاک سربمہر کر دیں۔ گلبرگ،فیصل ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 27املاک سربمہر کر دی گئیں۔ ٹیموں نے ریکوری آپریشن کے دوران سبزہ زار میں 33 ،شادمان، شاہ جمال، گلشن راوی، شادباغ میں 30املاک سیل کیں۔ |