ایل ڈی اے کے پاس لاپتہ فائلز کا ریکارڈ نہ ہون
1-3-2025
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے کی مختلف سکیموں میں لاپتہ اور انوینٹری میں موجود نہ ہونے والی فائلوں کو سفٹ کرنا معمہ بن گیا۔ مسنگ فائلز کا ریکارڈ نہ ہونے سے فراڈ کا خدشہ بڑھ گیا۔ ایل ڈی اے کی سکروٹنی کمیٹی مسنگ فائلوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہ کرسکی۔ ایل ڈی اے کی حدود میں آنے والی 20 ہزار پلاٹوں کی فائلوں پر قدغن برقرار ہے ،مسنگ فائلوں پر انتقال و قبضہ کی کارروائی روک دی گئی،اس بارے فیصلہ پنجاب حکومت سے لیا جائے گا