اراضی الاٹمنٹ کیس ، 10ملزمان کے قابل ضمانت و
27-2-2025
راچی (نمائندہ جنگ)احتساب عدالت نے کراچی بحریہ ٹاؤن کی اراضی الاٹمنٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ریفرنس میں بحریہ ٹاؤن کے اعلی سینیر انتظامی زمیداروں سمیت 10 ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔د رخواست گزار کاکہنا تھا کہ میں اس کیس کا مدعی ہوں، مجھے نقول فراہم کی جائیں، وکلا صفائی کاکہنا تھا کہ ان کا نام ریفرنس میں نہیں، یہ چیئرمین نیب سے رابطہ کریں، عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 15اپریل تک ملتوی کردی۔