|
||||
ڈی جی ایل ڈی اے کا قائد اعظم ٹاؤن کا دورہ،تعم | ||||
25-2-2025 | ||||
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے قائد اعظم ٹاؤن، ٹاؤن شپ کا دورہ کیا، لنک روڈ مادرملت تا چودھری رحمت علی روڈ کی تعمیر کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر نے کاموں بارے بریفنگ دی کہ 1.3 کلومیٹر دو رویہ سڑک کی تعمیر سے شہریوں کو سہولت ملے گی۔ ایل ڈی اے ٹاؤن شپ کے اس لنک پر موجود اپنی قیمتی اراضی پر کمرشل ایریا کی ڈویلپمنٹ کرے گا۔ |