|
||||
سید پو روڈ پر تجاوزات کیخلاف آ پریشن درجنوں & | ||||
21-2-2025 | ||||
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سید پور روڈ پر تجاوزات کا صفایا کر دیا۔ تھانہ بنی کی پولیس کے تعاون سے درجنوں غیر قانونی تعمیر شدہ شیڈز، ریمپ اور باڑیں مسمار کردیں گئیں۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سید پور روڈ پر تجاوزات کا صفایا کر دیا۔ تھانہ بنی کی پولیس کے تعاون سے درجنوں غیر قانونی تعمیر شدہ شیڈز، ریمپ اور باڑیں مسمار کردیں گئیں۔ |