|
||||
والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں تجاوزات خت | ||||
21-2-2025 | ||||
لاہور(سٹاف رپورٹر)والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود آر اے بازار، نشاط کالونی مین بازار، چونگی امرسدھو، فیروز پور روڈ، غازی روڈ، شنگھائی روڈ مین بازار، بیدیاں روڈ۔۔۔ بھٹہ چوک، جموں سٹاپ اور والٹن روڈ پرآپریشن کرکے تجاوزات ختم کر دی گئیں، نگرانی ایڈیشنل سی ای او ڈاکٹر علی رضا اور انفورسمنٹ انچارج کرنل (ر) فرخ مصطفیٰ نے کی۔ سی ای او بورڈ سبطین رضا نے کہا جب تک تجاوزات کا کام مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہو تا آپریشن جاری رہے گا۔ |