|
||||
ایل ڈی اے، نیلامی میں ساڑھے 3 ارب روپے جمع | ||||
21-2-2025 | ||||
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے نے رواں سال کے پہلے نیلام عام میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرلیا۔ تاریخ میں پہلی بارایک نیلامی میں ساڑھے تین ارب روپے سے زائد جمع کئے گئے۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایکسپو سنٹر میں نیلامی کے عمل کا خود جائزہ لیا۔ رہائشی و کمرشل پلاٹس، ایجوکیشن، مارکی ،ڈسپنسر ی و اپارٹمنٹ سائٹس، ریستوران،کینٹین اور سیلون سمیت42 املاک 3ارب 55 کروڑ 31 لاکھ 37 ہزار روپے میں نیلام کی گئیں |