|
||||
ترقیاتی سکیموں کیلئے 5 ارب 17کروڑ 50لاکھ 87ہزار ک | ||||
20-2-2025 | ||||
لاہو ر (کامرس رپورٹر) پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2024-25 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 65 ویں اجلاس میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی 2 ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 5 ارب 17کروڑ 50لاکھ 87ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے کی |