ایل ڈی اے ایونیو1 کا اجلاس، مسائل کاجائزہ
20-2-2025
اہور(کامرس رپورٹر) ریزیڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی ایل ڈی اے ایونیو1 کا ماہانہ اجلاس پروفیسر سعید سرور کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایل ڈی اے ایونیو1 کے رہائشیوں کی فلاح وبہبود اور ایل ڈی اے ایونیو1 میں سیورج، سٹریٹ لائٹ ، سکیورٹی سڑکوں کی تعمیر ومرمت اور مویشیوں کے مسائل زیر غور آئے۔