عوامی شکایات پر نجی ہاؤسنگ سکیم کا سائٹ آفس &
19-2-2025
آر ڈی اے نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا سائٹ آفس سیل کر دیا۔ یہ کارروائی قواعد و ضوابط کی متعدد خلاف ورزیوں اور سکیم کی عدم تعمیل کے حوالے سے عوامی شکایات کے بعد کی گئی۔ آپریشن کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ نے کی۔