|
||||
جلالپوربھٹیاں:تجاوزات کیخلاف آپریشن ، تع | ||||
18-2-2025 | ||||
جلالپوربھٹیاں(نامہ نگار )وزیراعلیٰ ستھراپنجاب پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر حافظ آباد اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جلالپوربھٹیاں عادل شہزاد رانجھا کا تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن۔۔ |