|
||||
شاہراہیں خوبصورت بنانے کیلئے نجی اداروں س | ||||
18-2-2025 | ||||
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں پیر کو ایک جلاس میں شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر صفائی فٹ پاتھ اور سڑکوں کی مرمت اور انھیں سرسبز اور خوبصورت بنانے کے اقدامات کاجائزہ لیا گیا۔ |