|
||||
زمینوں پر قبضے اور تجاوزات کےخلاف اعلیٰ اخ | ||||
18-2-2025 | ||||
کراچی(این این آئی)حکومت سندھ کی جانب سے تاجر برادری،بلڈرز اور عوام الناس کی قبضہ مافیا اور تجاوزات کے خلاف شکایات کے ازالے کے لیے قائم کی جانیوالی کمیٹی کا پہلا اجلاس امروز وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی زیر صدارت منعقد کیا گیا ۔ |