راجہ بازار سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا &#
18-2-2025
راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار کا دورہ کیا اور جاری انسدادِ تجاوزات آپریشن اور پیڈسٹرین سٹریٹ کے کام کا معائنہ کیا۔