خیابان فردوسی روڈ پر سیور لائنوں کی تبدیلی &#
18-2-2025
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے وائس چیئرمین واسا چودھری شہباز کے ہمراہ خیابان فردوسی روڈ سیور لائنوں کی تبدیلی کا افتتاح کردیا۔