|
||||
سی ڈی اے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی& | ||||
15-2-2025 | ||||
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ سی ڈی اے مختلف منصوبوں کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ ورلڈ بینک پی پی پی ایڈوائزری کے منیجر مائیکل اوپاگی سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ بینک مختلف منصوبوں کے حوالے سے تکنیکی معاونت اور کنسلٹنسی فراہم کرے۔ |