اولپنڈی (ساجد چوہدری ، اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کے میگا پراجیکٹ جی پی او چوک(مال روڈ) انڈر پاس منصوبے میں آنے والی سروسز کی منتقلی کیلئے محکمہ سوئی گیس سمیت دیگر اداروں کو مجموعی طور پر 7کروڑ 30لاکھ روپے (73ملین روپے) کی ادائیگی کر دی گئی۔محکمہ ہائی وے پنجاب راولپنڈی آفس کی طرف سے سروسز کی منتقلی کیلئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کو ساڑھے تین کروڑ روپے ، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کو مختلف مد میں 2کروڑ چالیس لاکھ روپے ، راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کو پچاس لاکھ روپے جبکہ 90لاکھ روپے دیگر اداروں کو سروسز کی منتقلی کیلئے فراہم کئے گئے ہیں ۔
|
|