معاشی ترقی ‘ سرمایہ کاری کیلئے تعمیراتی صنع | ||||
29-1-2025 | ||||
اہور(کامرس رپورٹر)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرنذیر حسین نے کہا ہے کہ تعمیراتی صنعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔معاشی ترقی ، سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے اسکی بحالی ضروری ہے۔ شعبہ سے 72 صنعتیں سرمایہ کاری میں کردار ادا کرتی ہے۔ |