سونا تولہ 300 روپے مہنگا، ڈالر 13 پیسے سستا | ||||
28-1-2025 | ||||
کراچی (کامرس رپورٹر) پیر کو ملک بھر میںایک تولہ سونا 300 روپے کم ہو کر 2لاکھ 89ہزار 100روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 257 روپے گھٹ کر 2لاکھ 47ہزار 856 روپے رہی۔ انٹربنک میں پیر کے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر 10پیسے گھٹ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 13پیسے مہنگا ہو گیا۔ |