کینٹ بورڈ ، آر ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپر&
28-1-2025
راولپنڈی ( خبر نگار خصوصی )راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اور آر ڈی اے نے اپنے اپنے علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میںسامان ضبط کر لیا اور جرمانے کئے۔ کنٹونمنٹ بورڈ عملہ نے آپریشن کرتے ہوئے چار ٹرک سامان ضبط کیا ۔ دوسری طرف انفورسمنٹ سکواڈ نے اڈیالہ روڈ پر دونوں طرف جراہی سٹاپ سے گلشن آباد تک قائم غیر مجاز تجاوزات، شیڈز، ریمپ اور غیر قانونی تنصیبات کو ہٹا دیا ۔ایک مارکی کو بھی سر بمہر کر دیا گیا