چیئر مین سی ڈی اے کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائ&#
9-1-2025
اسلام آباد( نیوز رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز سے متعلق اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ممبر پلاننگ، ممبر اسٹیٹ سمیت پلانگ ونگ کے سنئیر افسران نے شرکت کی. اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے کو پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز ڈائریکٹوریٹ کی ری سٹرکچرنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز سے متعلق مختلف امور پر بریفننگ دی گئی. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کو بتایا گیا کہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خلاف ورزی پر نوٹسسز جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔