اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چھوٹے ط
2-1-2025
اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھوٹے طیاروں کو بڑے طیاروں کے سٹینڈز پر کھڑا کرنے کاکامیاب تجریہ کیا گیا ہے۔ فلائٹ پی اے(231 اے 321-200 اور پی ایف769 اے320-200 )کو بالترتیب سٹینڈ 06 اور 07 پر کامیابی سے پارک کیا گیا۔