مری کے ڈیویلپمنٹ پلان کیلئے اربوں کے فنڈز د&#
2-1-2025
ری(نمائندہ جنگ)ضلع مری کے ڈیویلپمنٹ پلان کے سلسلہ میں میں اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز دئیے گئے ۔ ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور نے مری آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے دی گئی بریفنگ کے موقع پرشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے27 ارب کے خطیر فنڈزضلع مری کیلئے فراہم کئے ہیں