چیئرمین سی ڈی اے کی سرینا انٹرچینج منصوبے ک&#
2-1-2025
سلام آباد ( نیوز رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ہدایت کی ہے کہ سرینا انٹرچینج منصوبے میں شامل انڈر پاس کو 5 جنوری کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت گزشتہ روز پراجیکٹ کے دروہ کے موقع پر دی۔ چیئرمین سی ڈی اے کو بریفننگ میںبتایاگیا کہ سرینا انٹرچینج انڈر پاس کا کام تکمیلی مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔