ہائیکورٹ روڈسے کار چوک تک تجاوزات کا خاتمہ& | ||||
17-12-2024 | ||||
اولپنڈی (خبر نگار خصوصی) ٹریفک روانی بہتر بنانے کیلئے ہائی کورٹ روڈ راولپنڈی سے کار چوک تک تجاوزات ہٹا کرغیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں جبکہ 20 کمرشل عمارتوں کو سر بمہر کر دیا گیا۔ ترجمان آر ڈی اے کے مطابق کارروائی ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پرکی گئی۔ آپریشن ٹیم نے غیر مجاز ڈھانچوں، دکانداروں اور گلیوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا ۔ |