انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا
3-4-2024
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 94 پیسے کا تھا.