شاہ شمس پارک میں ترقیاتی کاموں کا آغاز، تی | ||||
28-3-2024 | ||||
ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے نے شاہ شمس پارک میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا ہے تیسر ے مرحلے میں پارک کے داخلی دروازے کو از سر نو تعمیر کیا جا رہا ہے عید اور دیگر اہم مواقوں پر ٹریفک اور دیگر امور کے لئے داخلی دروازے کو کشادہ کیا جا رہا ہے۔ |