ڈی سی کی شہریوں کوقیمت ایپ پرشکایات کے اندر | ||||
15-3-2024 | ||||
لاہور(خصوصی رپورٹر ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ شہری قیمت ایپ پنجاب پرشکایت درج کریں۔ انہوں نے چائنہ سکیم ماڈل بازار اور شادمان بازار کا اچانک دورہ کیا۔ ۔ کمشنر لاہور نے ماڈل بازار میں ایگریکچر فیئر پرائس پر اشیاءکی مقدار و معیارپر اطمینان کا اظہار کیا۔ مزید برآں کمشنر کی زیر صدارت اجلا س ہو |