بندر وڈ پیکیج کا کام تیز کرنے کی ہدایت | ||||
31-1-2024 | ||||
لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر ہاؤسنگ بیرسٹر اظفر علی ناصر نے بند روڈ پیکیج ون اور ٹو کا دورہ کیا ۔اظفر علی ناصر نے کہا کہ بند روڈ پیکیج ون اور ٹو پر دن رات کام جاری ہے۔آپ نے کنٹریکٹر کو ہدایات جاری کیں کہ منصوبے کی بر وقت تکمیل کے لئے اضافی نفری لگائی جائے۔ |