آپریشن، جی اور ایف الیون مرکز سے تجاوزات ک&#
29-1-2024
اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) ڈی ایم اے نے گزشتہ روز تجاوزات کیخلاف وسیع پیمانے پر آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران جی الیون مرکز اور ایف الیون مرکز سے فٹ پاتھ اور گرین بیلٹس سے تجاوزات کا خاتمے کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر سامان قبضے میں لے لیا گیا ۔ چیف آفیسر ایم سی آئی رانا وقاص انور کی طرف سے تجاوزات کے خاتمے کیلئےآپریشن کی ہدایات دی گئی ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر بھی موقع پر موجود رہیں اور متعلقہ پولیس اسٹیشن کی طرف سے بھی معاونت فراہم کی گئی ۔