صوبائی وزیر ہائوسنگ کیبندروڈ پیکیج کےکام | ||||
27-1-2024 | ||||
لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر ہاؤسنگ بیرسٹر اظفر علی ناصر نے بند روڈ پیکیج ٹو کا تین گھنٹے طویل دورہ کیا جس پر انہیں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے تفصیلاً بریفنگ دی گئی ۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ اضافی نفری لگا کر کام کو مزید تیز کیا جائے اورٹریفک کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے ۔ |