ریلوے کی 9کنال زرعی اراضی ناجائز قابضین سے و&
17-1-2024
ملتان(سٹاف رپورٹر ) ڈی ایس ریلوے ملتان کی ہدایات پر ریلوے اراضی پر قابضین مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، آئی او ڈبلیو اور ریلوے پولیس کی سربراہی میں ٹیم نے نوتک اور بھکر کے درمیان آپریشن کر کے 9 کنال زرعی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی جس کی مالیت 20 لاکھ روپے ہے