کینٹ بورڈ اجلاس میں کمرشل رہائشی نقشوں کی م | ||||
13-1-2024 | ||||
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ 8فروری کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو کینٹ میں بغیر اجازت اور فیس ادائیگی کے تشہیری پینافلیکس لگانے کی اجازت دے دی جائے۔پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈئر احمد نواز کی زیر صدارت اجلاس میں کینٹ کی کمرشل اور رہائشی بلڈنگز کی تعمیر کےلئے بلڈنگ پلان کی منظوری بھی دی گئی ۔ |