ہا ئوسنگ فا ئونڈیشن کاشفافیت کیلئے ٹینڈر ک | ||||
8-1-2024 | ||||
سلام آ باد (نیو زرپورٹر) فیڈرل گو رنمنٹ ایمپلائز ہا ئوسنگ فا ئونڈیشن نے پروکیور منٹ کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے ٹینڈر کے عمل کی آٹو میشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال نے ڈائریکٹر (آئی ٹی) کو PPRA کے الیکٹرانک سسٹم آف پروکیورمنٹ کو ایف جی ای ایچ اے میں جلد لاگو کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈائریکٹر (آئی ٹی) عاصم امیرنےپیپرا کے تعاون سے ملازمین کے لئے دو روزہ تربیتی سیشن کا اہتمام کیا۔ |