شاہدرہ فلائی اوور کے ترقیاتی کاموں کی سست ر | ||||
4-1-2024 | ||||
اہور(خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر بیرسٹر سیداظفر علی ناصر نے شاہدرہ فلائی کادورہ کیا ،اورترقیاتی کام کاجائزہ لیا،کمشنر بھی ساتھ تھے۔ کمشنر و دیگر حکام نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کام میں سست روی پر برہمی کا اظہار کیا۔ |