اندرون شہر تجاوزات کے خاتمے اور روٹس کی بحا | ||||
29-12-2023 | ||||
ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)رضوان قدیر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاریخی مقامات اور درباروں کی اپ گریڈیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں قلعہ کہنہ ،دربار شاہ شمس اور شاہ گردیز سمیت تاریخی درباروں کی تزئین و آرائش جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار شاہ گردیز کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے دربار احاطے میں جاری ترقیاتی کام اور اپ گریڈیشن سکیم کا جائزہ لیا۔انہوں نے اندرون شہر تجاوزات کے خاتمے اور روٹس کی بحالی کے احکامات بھی جاری کئے ہیں |