غیر قانونی آبادی کیخلاف سی ڈی اےآپریشن ، | ||||
15-12-2023 | ||||
اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) سی ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی معاونت سے بری امام سے ملحقہ علاقہ محلہ ٹھٹی میں سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی آبادی کے خلاف آپریشن کیا۔ اس موقع پر 305کمرے، 55چار دیواریاں، 55 دروازے، 90باورچی خانے، 170باتھ رومز اور 24مویشیوں کے باڑوں کو مسمار کردیا گی |