انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا | ||||
8-12-2023 | ||||
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2022-11-18/1160670_6751071_dollar111_updates.jpg کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا |