ایل ڈی اے :جوبلی ٹائون میں 5 غیرقانونی تعمیرا
8-12-2023
لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈ ی اے ٹیموں نے گزشتہ روز ایونیو ون اور جوبلی ٹائو ن میں کارروائی کر کے 5 غیرقانونی تعمیرات مسمار اور 3 کو سربمہر کر دیا۔ ایل ڈی اے عملے نے آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر 621، بلاک بی، جوبلی ٹاؤن کے غیر قانونی شٹرز ہٹا دیئے۔پلاٹ نمبر9 بلاک سی جوبلی ٹاؤن پر غیرقانونی تعمیر مسمار کر دی۔پلا ٹ نمبر 836 بلاک جے ایونیو ون کو سربمہر کر دیا۔ پلا ٹ نمبر 48,49 سوک سنٹر، جوبلی ٹاون کو سیل کر دیا۔ پلا ٹ نمبر457 بلاک اے ایونیو پر غیرقانونی شٹرز گرا دیئے۔ پلا ٹ نمبر 44 بلاک ایچ ایونیو ون کے شٹرز ہٹا دیئے۔ پلا ٹ نمبر 19 بلاک ایچ، ایونیو ون پر غیرقانونی شٹرز گرا دیئ