ترقیاتی سکیمیں، 9ارب 96کروڑسےزائد فنڈز کی من&
5-12-2023
لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2023-24کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اکتیسیوں اجلاس میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 9ارب 96کروڑ 18لاکھ 25ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی