پراپرٹی‘ پانی‘ صفائی بلوں میں اضافہ کی تجاوی& | ||||
27-11-2023 | ||||
اسلام آباد (جنگ نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ شہریوں نے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی‘ پانی اور صفائی کے بلوں میں 200فیصد ٹیکس کی تجاویز کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی ایم سی آئی کے اس ظالمانہ فیصلے کیخلاف عوام کو لیکر چوکوں چوراہوں پر احتجاج اور غیر آئینی تجاویز کیخلاف عدالت سے بھی رجوع کر یگی۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ٹیکس منتخب نمائندے عوام کی مشاورت سے لگا سکتے ہیں |