شہراقتدار کے باسیوں پر بھاری ٹیکس عائد کرن
27-11-2023
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہراقتدار کے باسیوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پراپرٹی ٹیکس، پانی اور صفائی چارجز 3 گنا بڑھانے کا فیصلہ ہوا