ریلوے اراضی پر قابض مافیا کیخلاف کریک ڈاؤ | ||||
20-11-2023 | ||||
ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی ایس ریلوے ملتان محمود رحمان لاکھو کی ہدایت پر ریلوے اراضی پر قابض مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، گرشتہ روز کلور کوٹ اور پپلاں کے درمیان 6 ایکڑ رقبہ زرعی اراضی واگزار کروائی گئی جس کی مالیت 36 لاکھ روپے بتائی گئی ہے جب کہ ڈیرہ غازی خان اور کوٹ چھٹہ کے درمیان 3 ایکڑ زرعی اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی گئی۔ |