ڈالر کی قدر میں مزید کمی
29-9-2023
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 85 پیسے کی کمی آئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا۔ شیئر کریں: