اولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز ، ا& | ||||
23-9-2023 | ||||
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) لینڈ ایکوزیشن مکمل کئے اور فنڈز کے اجراء کے بغیرراولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز چک بیلی تا اڈیالہ کر دیا گیا۔ 38.3 کلومیٹر لمبی رنگ روڈ کی تکمیل کی مدت بھی ایک سال بتائی گئی ہے۔رنگ روڈ پر بانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ، ٹھلیاں کے مقامات پر پانچ انٹر چینج ہونگے۔ گورکھ پور اورتراھیہ کے مقام پرکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے منصوبے پر کام کی رفتار کے پلان کا جائزہ لیا۔ |