انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا
22-9-2023
وفاقی حکومت کے اقدامات کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قدر مسلسل نیچے کی جانب آ رہی ہے۔ آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہونے کے بعد 291 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 292 روپے 78