انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا | ||||
21-9-2023 | ||||
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں 1 روپے 43 پیسے کی بڑی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 293 روپے 47 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہ |