پراپرٹیز کو جیوٹیک کرنے کی ڈیڈ لائن
13-9-2023
لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر محمد علی رندھاوا نے ایم سی ایل کی ملکیت تمام پراپرٹیز کو جیو ٹیگ کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔